اسلام آباد (این این آئی)العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اضافی دستاویزات جمع کرانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی جس میں نواز شریف نے اضافی دستاویزات جمع کرانے کے لیے اجازت مانگ لی ۔ نوازشریف نے درخواست میں کہاگیاکہ غیر ملکی ڈاکٹرز کی کی تصدیق شدہ رپورٹ جمع کرانے کی اجازت دی جائے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ انصاف کے تقاضے پورے کرنے کےلئے اضافی ریکارڈ پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM