لاہور (جاوید حاکم سے )28٫29ستمبر کو خان پورجھیل و اورنج رزارٹ میں منعقدہ تقریبات کو مزید ایڈونچر سے بھرپور مختلف سپورٹس کے لیئے سوار ایڈونچر کلب اور نیشنل ٹورزم پاکستان کے درمیان MOU پر دستخط ہوگئے ہیں جس میں نیشنل ٹورزم پاکستان اور سوار ایڈونچر کلب کے درمیان معاہدہ طے پانے کی تقریب میں ڈاکٹر ذیشان شھزاد
اور سوار ایڈونچر کلب کےچیئر مین محمد علی جاوید نے دستخط لئیے اور محمد علی جاوید نے فرمایا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ سیاحوں کی دلچسپی اور ایڈونچر سے بھر پور مواقع مہیا کیئے جارہے ہیں جس میں سکوبا ڈائیونگ۔پیرا سیلنگ انڈرواٹر سپورٹس واٹر سپورٹس اور دیگر ایڈونچر سے بھر پور دلچسپ مقابلے شامل ہونے کے علاؤہ مختلف سٹالز میوزیکل شو اور مووینائٹ کا بھی انتظام ہے
Load/Hide Comments