لاہور (لاہور نامہ) مسلم لیگ (ن)کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے
جج ارشد ملک کی برطرفی پر اظہار تشکر کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔
پنجاب اسمبلی کا یہ مقدس ایوان احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی برطرفی
ک
ے فیصلے پر اظہار تشکر کرتا ہے۔
جج ارشد ملک کو ہٹانے سے ثابت ہوا میاں نوازشریف کےخلاف فیصلہ دباﺅ کے تحت دیا گیا۔
پاکستان کے تین مرتبہ کے منتخب وزیراعظم کو ایک جج کی جانب سے دباﺅ میں آکر سزا دینا افسوسناک ہے۔
اللہ تعالی نے میاں نوازشریف کو ایک مرتبہ پھر سرخرو کیا۔لہذا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ میاں نوازشریف کی سزا کو فوری ختم کیا جائے۔عدالت عالیہ قوم میں عدلیہ کی عزت اور وقار بحال کرینے میں اپنا کردار ادا کرے۔
@HinaPervaizButt