برائلر گوشت 4 روپےاور فارمی انڈوں کی قیمت میں6روپے فی درجن کمی 375 مناظر لاہور( لاہورنامہ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت4روپے کمی سے145روپے اور زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سے100روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 6روپے کمی سے116روپے فی درجن رہی۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ