شبلی فراز

مادر ِوطن پر جان نچھاور کرنے اور جانبازی دکھانے والے قوم کے ہیرو ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مادر ِوطن پر جان نچھاور کرنے اور جانبازی دکھانے والے قوم کے ہیرو ہیں،

پوری قوم دفاع وطن کیلئے متحد ہے۔

یومِ فضائیہ کے حوالے سے اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ قوم اپنے شاہینوں کو سلام پیش کرتی ہے.

جنہوں نے آج کے دن دفاع وطن کی خاطر جرآت و شجاعت کی لازوال داستانیں رقم کیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ مادر ِوطن پر جان نچھاور کرنے اور جانبازی دکھانے والے قوم کے ہیرو ہیں،

پوری قوم دفاع وطن کیلئے متحد ہے۔