پٹرولیم مصنوعات

پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنےکا فیصلہ ، ہائی سپیڈ کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم کی ہدایت پر وزار ت خزانہ نے 15 روز کے لئے پیٹرول کی قیمت برقراررکھنے فیصلہ کرلیا ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ 15 روز کے لئے پٹرول کی قیمتیں برقرار رہیں گی.

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی کر دی گئی ،

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.40 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ،

اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں دو اور تین روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کی تھی۔