بلاول بھٹو, شہباز شریف

بلاول بھٹو اور شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات,بجٹ اجلاس پر گفتگو

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی .

جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے درمیان بجٹ اجلاس کے حوالے سے لائحہ عمل پر گفتگو کی ۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، شازیہ مری اور نوید قمر موجود تھے ۔ ملاقات میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ہمراہ ایاز صادق، راناثنااللہ اور مریم اورنگزیب بھی موجود تھے۔