جھا نوی کپور

بالی وڈاداکارہ جھا نوی کپور نے اپنا وزن بڑھا لیا

ممبئی۔:بالی وڈاداکارہ جھا نوی کپور نے اپنا وزن بڑھا لیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکارہ نے فلم میں اپنے کردار کے لئے وزن بڑھایا ہے۔
اداکارہ نئی فلم میں پا ئلٹ کے کردار میں دکھائی دیں گی جبکہ اپنے کردار کے لئے پرواز اڑانے کی بھی تربیت لیں گی۔فلم کی عکسبندی کا آغاز مارچ کے آخر میں کیا جائے گا۔