اسلام آ باد (لاہورنامہ) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ یکسا ں نظام تعلیم کے لیے مشترکہ کوششیں کی گئیں، سندھ سمیت ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم کو نافذ کیا جائے گا، تعلیم کے شعبے میں اصلاحات پر وزیراعظم کے ویژن کے مطابق کام کیا، تعلیم کے منقسم نظام سے معاشرے میں فرق موجود تھا،برطانیہ،چین ،جرمنی اور جاپان کا اپنا نیشنل کیری کلم نظام ہے۔ اسلام آباد میں نئے نصاب سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے یکساں نظام تعلیم کے لیے اقدامات پر زوردیا تھا۔ تبدیلی کاعمل یک دم نہیں بہت سے مراحل سے گزرکرطے ہوتا ہے۔ شفقت محمود نے کہا کہ تعلیم کے شعبے میں اصلاحات پر وزیراعظم کے ویژن کے مطابق کام کیا۔ نئے نظام تعلیم کو رائج کرنے کیلیے کئی چیلنجز کاسامنا کیا۔ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ نیشنل کیری کلم کونسل قائم کیا اورہم نے نتیجہ خیز کام کیا۔ تعلیم کے منقسم نظام سے معاشرے میں فرق موجود تھا۔ تعلیم کے منقسم نظام سے معاشرے میں تناو نے جنم لیا۔ برطانیہ،چین ،جرمنی اور جاپان کا اپنا نیشنل کیری کلم نظام ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM