نگران وزیر اعظم

شہباز شریف کا نگران وزیر اعظم کیلئے عمران خان سے مشاورت سے انکار

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے نگران وزیراعظم کے نام کیلئے وزیر اعظم سے مشاورت کرنے سے انکار کردیا۔

میڈیا سے بات چیت کے دور ان ایک سوال پر شہباز شریف نے کہاکہ نگران وزیراعظم کے نام کے لئے مشاورت کا حصہ نہیں بنوں گا ۔شہباز شریف نے کہاکہ صدر آئین شکنی کے مرتکب ہوئے ہیں ،ہماری نظریں سپریم کورٹ پر ہیں.