لاہور (لاہورنامہ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی 90شاہراہ پر سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال سے ملاقات ہوئی۔
سیاسی صورتحال جنوبی پنجاب کی ترقیاتی سکیموں اور سیلاب متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی و بحالی سرگرمیوں پر بات چیت ہوئی۔