لاہور(لاہورنامہ)برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے جس سے قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 5روپے اضافے سے524روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے349روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 274 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔