لاہور(لاہورنامہ) شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو ہو گا ۔ چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بروز منگل کی شام اسلام آباد میں ہو گا، جس میں شعبان کا چاند دیکھا جائے گا۔