بغداد (لاہورنامہ)وزریر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچنے پر پر تپاک استقبال کیا گیا ۔
وزیر خارجہ کا آمد پر عراقی نائب وزیرخارجہ محمد حسین بحر العلوم ، پاکستان کے عراق میں سفیراحمد امجد علی اور سفارتخانے کے اہل کاروں نے استقبال کیا۔وزیر خارجہ عراق کا دورہ ، عراقی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین کی دعوت پر کر رہے ہیں۔