لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی میں اضافہ

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی جاری ۔ مال روڈ، گڑھی شاہو ،کیمپس اور جیل روڈ پر بوندا باندی سےموسم قدرے سرد ہو گیا۔ بارش کے باعث سموگ کی شدت میں واضح کمی سامنے آئی جس سے مطلع صاف ہوگیا ۔