لاہور : حکومت نے سال 2019میں سرکاری چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔پہلی مرتبہ 23آپشنل چھٹیوں کا بھی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔جس کے مطابق 5فروری کو کشمیر ڈے، 23مارچ کو یوم پاکستان، یکم مئی کو لیبر ڈے، 5،6 اور 7جون کو عید الفطر، 12، 13 اور 14اگست کو عیدالاضحی، 9اور 10ستمبر کو عاشورہ، 11نومبر کو عید میلاد النبی، 25دسمبر کو یوم قائد اعظم اور کرسمس اور 26 دسمبر کو صرف مسیحی کمیونٹی کے لئے کرسمس کے اگلے روز کی چھٹی ہوگئی، یکم جنوری اور یکم جولائی کو بینک ہالیڈے جبکہ یکم رمضان (7مئی)کو بھی بینک ہالیڈے ہوگی۔اس کے علاوہ پہلی مرتبہ23آپشنل چھٹیوں کا بھی نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔جس کے مطابق یکم جنوری کو نیا سال 9فروری کو بسنت رت،4مارچ شیو راتری،21ہولی اور دلہندی،4اپریل شب معراج،14اپریل بیسا کھی میلہ،19اپریل گڈ فرائی ڈے ،21اپریل عید رضوان (بھائی کمیو نٹی)و شب برات اورایسٹر، 22اپریل ایسٹر کا اگلا دن،18مئی یوم بدھا،17اگست نو روز(پارسی نیا سال)،22اگست یوم پیدائش لارڈ زوراسٹر،24اگست کرشنا جنم،6اکتوبر در گاہ پوجا،8اکتوبر دو سہرا،13اکتوبر سالگرہ گرو والمک، 27اکتوبردیوالی،12نومبر گرو نانک جنم دن،20نومبر چہلم اما م حسین، اور 9 دسمبرگیارویں شریف کو آپشنل چھٹی ہو گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM