لاہور (لاہورنامہ)گورنمنٹ کالج ٹاون شپ لاہور شعبہ فزکس کے پروفیسر نوید رزاق سابق صدر شعبہ فزکس اور پروفیسر آغا محمد باقر اپنی اپنی مدت ملازمت مکمل کر کے اپنے عہدوں سے سبکدوش ہو گئے.
اس موقع پر ان کے اعزاز میں تقریب منعقد کی جس میں تعلیم کے شعبہ میں ان کی گرانقدر خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ، تقریب میں شعبہ فزکس کےپروفیسر نوید رزاق، پروفیسر آغا باقر، پروفیسر تنویر جمیل، پروفیسر سیف اللہ خالدپروفیسر محمد اشتیاق، پروفیسر سعید اقبال، پروفیسر فرحان احمد، پروفیسر ڈاکٹر آسیہ رفیق موجود ہیں.
Load/Hide Comments