لاہور: نیب نے مطلوب مفرور ملزمان کی تفصیلات جاری کر دیں، اہم سیاسی شخصیت کا نام بھی شامل، بیرون ملک مقیم سیاسی شخصیات کو وطن واپس لانے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے مطلوب مفرور ملزمان کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں اور نیب انٹیلی جنس ونگ کو فوری طور پر ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ نیب لاہور کو گزشتہ کئی برسوں سے مجموعی طور پر 143 مفرور ملزمان کی تلاش ہے، جن میں اہم سیاسی شخصیات کے نام بھی شامل ہیں۔ نیب لاہور نے بیرون ملک مقیم سیاسی شخصیات یا ان کے اہل خانہ کو وطن واپس لانے کے لئے بھی اقدامات شروع کر دیئے ہیں، نیب کو مطلوب افراد میں اعجاز احمد اعوان ، عمران شفیع، محمد سعید ظفر، زاہد پرویز ملک اور شاہد شہباز کے نام بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM