ملک اسد کھوکھر صاحب کی جانب سے PP- 168کے علاقہ عمر پارک میں نادرا موبائل وین اہل علاقہ کے مفت شناختی کارڈ بنا ئے جا رہے ہیں

لاہور(پ ر) کماہاں روڈ عمر پارک میں ایڈووکیٹ خورشید،ڈاکٹر خیر محمد سحرکی خصوصی کاوش اور رکن اسمبلی ملک اسد کھوکھر کے بھائی ملک ریاض کھوکھر کے تعاون سے نادرا کا موبائل کیمپ لگا کر اہل علاقہ کو شناختی کارڈ کی سہولت فراہم کی گئی،اس موقع پر خواتین اور بزرگوں کی کثیر تعداد نے اس سہولت سے فائدہ اٹھایا اور منتظمین کے اس اقدام کی تعریف کی،ملک ریاض کھوکھر نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو سہولیات کی فراہمی تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے ،عوام کو گھروں کی دہلیز پر زندگی کی تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ کماہاں روڈ اور ملحقہ علاقوں میں گلیوں کی تعمیر کے ساتھ گیس ،سیوریج،بجلی،سٹریٹ لائٹس جیسے بنیادی مسائل بھی فوری حل کئے جائیں گے۔

Malik Riaz khokhar
Dr Khair Muhammad Sahar
Khursheed Ahmed Adv