آئی ٹی یونیورسٹی کیلئے گرانٹ کی منظوری

لاہور: ایچ ای سی نے آئی ٹی یونیورسٹی کے ہیلتھ مانیٹرنگ منصوبے کیلئے 59 لاکھ 70 ہزار روپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی، کمیشن یہ گرانٹ دو سالانہ اقساط میں اپنے ٹیکنالوجی ڈویلپمنٹ فنڈ کے منصوبے کے تحت جاری کرے گا۔