وزیراعظم لاہور کے دورے پر پہنچ گئے ہیں جہاں انھیں سانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کی تحقیقات سے آگاہ کیا جائے گا، وزیراعظم نے وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کی جس میں سانحہ ساہیوال پر ہونے والی تازہ پیش رفت سے آگاہ کیا گیا. عمران خان کو پولیس اصلاحات سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی. وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر لاہور پہنچ گئے جس کے دوران انھوں نے وزیراعلی عثمان بزدار سے ملاقات کی۔ وزیراعلی نے سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے تازہ پیش رفت سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر صوبے میں امن و امان سمیت دیگر معاملات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ پنجاب میں پولیس اصلاحات پر وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی جس میں نئی سفارشات پر بھی غوروحوض کیا گیا۔ وزیراعظم کا آج لاہور میں مصروف شیڈول ہے،عمران خان نے گورنر پنجاب سے بھی ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ چودھری سرور نے وزیراعظم کو پارٹی معاملات کے حوالے سے آگاہ کیا اور صوبے میں حکومتی اتحادیوں کے ساتھ چلنے والے معاملات کے حوالے سے بھی مطلع کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM