گیس کے بلوں میں بھی اضافہ کیوں ہوا وجہ سامنے آگئی

لاہور: مہنگائی میں گیس بل کا بھی حصہ، سردی میں گیس کے بلوں میں بھی اضافہ ہوگیا ۔ بلوں میں 10 سے 143 فیصد اضافہ ہوا۔ ہیٹر اور گیزر کا استعمال بلوں میں اضافے کا سبب بنا۔ وزیر اعظم نے بلوں میں غیر معمولی اضافے پر وزیر پٹرولیم سے وضاحت طلب کرلی ۔