ہزارروپے 40

حکومت کی جانب سے 40 ہزارروپے کا انعامی بانڈ ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور(لاہور نامہ) حکومت کی جانب سے 40 ہزار روپے کا انعامی بانڈ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے.

40 ہزار روپے کے بیئرر بانڈز کی مزید قرعہ اندازی نہیں ہوگی، نہ ہی نئے بانڈز جاری کیے جائیں گے.

وفاقی حکومت نے 40 ہزار روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والے شہریوں کو اپنے پرائزبانڈ رجسٹر کروانے کے لیے 31 مارچ 2020 تک کی مہلت دے دی ہے.