نواز شریف کا ماہر امراض قلب سے علاج ہونا چاہیے، ڈاکٹر عدنان

لاہور: نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی منتقلی کا فیصلہ میڈیکل بورڈ نے کرنا ہے، نواز شریف کی صحت سے متعلق شدید تحفظات ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کا ماہر امراض قلب سے علاج ہونا چاہیے جو ابھی تک میسر نہیں۔