یوسف رضا گیلانی کو امیگریشن حکام نےایئرپورٹ پر روک لیا

لاہور:یوسف رضا گیلانی کو امیگریشن حکام نے لاہور ایئرپورٹ پر روک لیا۔ ای سی ایل میں نام ہو نے پر سابق وزیراعظم کو روکا گیا۔ یوسف رضا گیلانی نے لاہور سے بنکاک کے لیے جانا تھا۔