لیڈز(صباح نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ لیڈز میں سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیا تھا وہی عزت اور زلت دینے والا ہے۔لیڈز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا کہ لیڈز میچ سے قبل مجھ سے پوچھا گیا کہ میں کتنی تکلیف برداشت کرسکتا ہوں، وہاب ریاض لیڈز وارم اپ بالنگ کے بعد میں نے کہا کہ میں میچ میں 100فیصد کوشش کروں گا البتہ فیلڈنگ اور بیٹنگ کے بارے میں میں کچھ نہیں کہہ سکتا جس کے بعد میچ کھیلنے کا فیصلہ مجھ پر چھوڑا گیا تھا۔وہاب ریاض نے کہا کہ کپتان نے مجھے یقین دلانے کیلیے کہا کہ میں بالنگ میں 100 فیصد دوں گا، میں نے ہاں کہا تو پھر انہوں نے کہا چلو کھیلو جس نے میرے اعتماد میں اضافہ کیا، جب میں بیٹنگ کے لیے گیا تو بہت تکلیف میں تھا، میں نے اللہ کی طرف دیکھا اور کہا کہ اللہ مجھے عزت دے سکتا ہے، اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ ہم میچ جیت گئے، میں نے سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیا تھا وہی عزت اور زلت دینے والا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM