پیکجزمال میں سیلز گرل

پیکجزمال میں سیلز گرل پر بے دردی سے تشدد کرنے والی خاتون گرفتار

لاہور (حسنین چودھری) پیکجز مال میں سیلز گرل پر بے دردی سے تشدد کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا اورمقدمہ درج کر لیا گیا ہے.