آشیانہ روڈ

تھانہ نشتر کالونی کے علاقہ آشیانہ روڈ پر چور دکان کا صفایا کر گئے.

لاہور (جاوید حاکم سے)تھانہ نشتر کالونی کے علاقہ آشیانہ روڈ پر چوری کی واردات چور ایک لاکھ پندرہ ہزار لے اڑے .ایس ایچ او نیشتر تھانہ حافظ عبدالماجد اور ان کی دیگر ٹیم موقع پر پہنچ کر انہوں نے کہا کہ علاقے میں جرائم پر کافی حد تک قابو پالیا گیا اور انشاءاللہ تمام کوششوں سے جلد چوروں کو پکڑ کر اعلی سزا دی گی۔اسائل اور اہل علاقہ کا انکی خدمات پر بہت کافی مطمئن ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق محمد ناصردکان مالک نے صبح جب اپنی دوکان کھولی تو دیکھا کہ دکان کے پچھلے حصے کی دیوار ٹوٹی ہوئی ہے اور ایک لاکھ پندرہ ہزار روپے جو دکان میں رکھے تھے وہ موجود نہ ہیں تو 15 پر کال کرنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کر دی