اسلام آباد : سرکاری حج مہنگا، پرائیویٹ حج سستا، پرائیویٹ ٹور آپرٹیرز کی سرکاری حج کے مقابلے میں کم خرچ حج سکیم لانے کی تیاری ، 3 لاکھ 80 ہزار 60 روپے کا حج پیکچ تیار، اعلان جلد کر دیا جائے گا پرائیویٹ حج پیکج کو عزیزیہ حج 2019 کا نام دیاگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے حج سبسڈی ختم کرنے کا توڑ نکل آیا ہے۔ پرائیویٹ ٹور آپریٹرز نے سرکاری حج سے کم خرچ میں حج سکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت حج اخراجات میں اضافے کی وجہ سے ٹیکسوں اور ڈالر کی قیمت میں اضافہ کو قرار دے رہی ہے لیکن پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز نے 3 لاکھ 80 ہزار 60 روپے کا سستا حج پیکج تیارکرلیاہے۔ پرائیویٹ حج پیکج کو عزیزیہ حج2019 کا نام دیا گیاہے جبکہ یہ سستا حج پیکج ایسوسی ایشن آف آل پاکستان انر و لڈ کمپنیز پاکستان کی جانب سے تیار کیا گیاہے جس کا اعلان جلدہی متوقع ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM