کراچی:بینکنگ انڈسٹری میں اعلی درجے کے حامل ٹیکنالوجی سلوشنز کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیش نظر بینک اسلامی نے ون ٹچ بینکنگ کے ساتھ بینکنگ انڈسٹری میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے جو ایک مکمل بائیو میٹرک سہولت ہے جس سے صارفین صرف انگوٹھے کے نشان کے ذریعے تمام بینکنگ سہولیات حاصل کر سکیں گے۔ بینک اسلامی نے پاکستان میں پہلی مرتبہ ون ٹچ بینکنگ متعارف کرائی ہے جس میں صارف اے ٹی ایم اور چیک بک کے بغیر تمام بینکنگ سہولیات حاصل کر سکیں گے۔کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں بینک اسلامی کے صدر و سی ای او نے بینک کی اعلی انتظامیہ اور بینک اسلامی کے برانڈ ایمبیسیڈر معین خان کے ہمراہ اپنی ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی کی حامل ون ٹچ بینکنگ سلوشن کا افتتاح کیا۔ون ٹچ بینکنگ محفوظ اور تیز ترین لین دین کے ایک مضبوط میکنزم ہے جس کا مقصد کسٹمر کے لئے آسانی پیدا کرنا ہے، اب صارفین کے پاس ان کے انگوٹھے کے باعث بینکنگ سہولیات موجود ہوں گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM