حج اخراجات
ریٹرن ٹکٹ: 76000
رہائش 40 دن: 60000
کھانا: 40000
جدہ سے مکہ: 3500
مکہ سے مدینہ اور واپسی: 7000
ہوٹل سے حرم: 20000
حج فیس: 15000
5فیصد ٹیکس: 9425
ٹوٹل: 230000
288000 پر کونسی سبسڈی تھی جسے بڑھا کر اتنا منافع بڑھا دیا گیا؟
اور ستر سال سے حج کرنے والے حاجیوں کو سبسڈی لے کر حج کرنے پر گناہگار ٹہرا دیا گیا.2014 ســرکاری حج پیکیج 276241
2015 ســرکاری حج پیکیج 270181
2016 ســرکاری حج پیکیج 275281
2017 ســرکاری حج پیکیج 283050
2018 ســرکاری حج پیکیج 283050
2019تبدیلی سرکارمدینہ کی ریاست میں
2019 سرکاری حج پیکج 436975
دراصل مسئلہ یہ ھے کہ امت مسلمہ پاکستان کے
متوسط طبقے کو بھی مقدس فریضے سے دور رکھا جا رہا ھے۔ اور کفار کو ہر طریقے سے نوازا جارہا ھے لیکن
پریشان مت ھوں۔۔۔
مدینہ کی ریاست میں "سکھ” بغیر ویزے کے کرتار پور آسکتے ھیں ۔۔ اور تو اور
"قادیانی” صرف 6000 روپے میں اپنی قادیان یاترا کر سکتے ھیں۔۔
اس سے ذیادہ اور کیا دے سکتی ھے آپ کو
Load/Hide Comments