لاہور( لاہورنامہ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 13روپے اضافے سے197روپے،
زندہ برائلر مرغی 9روپے اضافے سے136روپے فی کلو .
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت132روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طور پر21روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔