کراچی(لاہورنامہ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے تیسرے روز بھی تیزی رہی۔
کاروبار کے آغاز میں ہنڈریڈ انڈیکس میں تین سو انسٹھ پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 359 پوائنٹس کا اضافہ ،مارکیٹ 40 ہزار 918 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 644 پوائنٹس کے اضافے سے 40 ہزار 559 پر بند ہوئی۔