ڈی جی آئی ایس پی آر

سرحد کے دونوں طرف تشدد میں اضافے کا مقصد افغان امن عمل کو متاثر کرنا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (لاہورنامہ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحدکے دونوں طرف پر تشدد واقعات میں اضافے کا مقصد افغان امن عمل کو متاثر کرنا ہے۔

آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ پاکستان کھلے دل سے دونوں ملکوں کے درمیان امن اور ترقی کاخواہش مند ہے۔

آئی ایس پی آر نے مزیدکہا کہ پاکستان اور افغانستان مل کر خرابی پیدا کرنے والوں کو شکست دیں گے۔

محفوظ سفر کی علامت موٹر وے اتنی غیر محفوظ کس کی نا اہلی سے ہوئی ؟

کہ وفاق، پنجاب اور موٹروے پولیس اسے ٹیسٹ کیس بنائیں،

زینب کیس کی طرز پر تحقیق و تفتیش کا معیار رکھا جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف دلایا جائے۔