اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم کی ہدایت پر وزار ت خزانہ نے 15 روز کے لئے پیٹرول کی قیمت برقراررکھنے فیصلہ کرلیا ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ 15 روز کے لئے پٹرول کی قیمتیں برقرار رہیں گی.
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی کر دی گئی ،
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.40 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ،
اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں دو اور تین روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کی تھی۔