اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیر یا ﺅ جنگ نے کہاہے کہ پاک راہداری پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا،پاکستان کے طالب علم پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، اعلی تعلیم اور محنت سے کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے ۔ منگل کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ چین اور پاکستان مل کر ترقی کریں گے ۔چینی سفیر نے کہا کہ پاکستان کے طالب علم پاکستان کا روشن مستقبل ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اعلی تعلیم اور محنت سے کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ چین پاک راہدری پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریگا۔ا نہوں نے کہاکہ گزشتہ پانچ برسوں میں سی پیک کے متعد منصوبے مکمل ہوئے ۔انہوںنے کہاکہ اسلام آباد پرائیویٹ سیکٹرز کے ساتھ مل کر اکنامک زون بنائیں گے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM