لاہور:سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں سال 2019 کے پہلے ماہ جنوری میں ایک ہزار 317کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں جس کے بعد رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد 95ہزار ہوگئی۔ترجمان ایس ای سی پی کے مطابق جنوری میں73 فیصد کمپنیاں پرائیویٹ لمیٹڈ ، 24فیصد سنگل ممبر کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں،تین فیصد کمپنیاں غیر منافع بخش اداروں ، غیر ملکی اور لمیٹڈ لائیبیلٹی پارٹنر شپس کمپنیاں ہیں۔ جنوری میں 214کمپنیاں ٹریڈنگ کے شعبے میں رجسٹر ہوئیں۔ترجمان کے مطابق خدمات میں 185، تعمیرات میں 180، انفرمیشن ٹیکنالوجی میں 128اور سیاحت میں 74کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔جنوری میں 61کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM