بلوچ ہسپتال

دھرم پورہ میں بلوچ ہسپتال کے قریب ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ

لاہور (لاہور نامہ) دھرم پورہ میں بلوچ ہسپتال کے قریب ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گہی.

گھر والوں نے فائر بریگیڈ کو کال کی اور فائر بریگیڈ اور ریسکیو کا عملہ کچھ ہی دیر میں پہنچ گیا اور آگ پر قابو پالیا .

گھر والےبڑے جانی اور مالی نقصان سے بچ گئے.