لاہور(لاہور نامہ)ملک بھر میں تمام بینک اور دیگر مالیاتی ادارے آج(جمعہ) سے تین روزتک بندرہیں گے۔
یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کے باعث تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بند ہوں گے ۔ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کے ساتھ بینک تین روز بند رہنے کے بعد پیر کے روز کھلیں گے۔