ملت پارک گھر میں آگ

ملت پارک گھر میں آگ لگنے سے پچاس سالہ خاتون جھلس کر جاں بحق

لاہور( لاہور نامہ) ملت پارک گھر میں آگ لگنے سے پچاس سالہ خاتون جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 50سالہ حفظہ عرفان کے نام سے ہوئی ہے ۔ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پانے کے بعد جھلس کرجاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا ۔ ان کے شوہر ظروری کام سے اسلام آباد گئے ہوئے تھے ان کے آنے پر جنازہ کا اعلان کیا جایا گا.