راولپنڈی (لاہور نامہ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
جمعہ کو آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس کے علاوہ افغان امن عمل سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔