ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا، ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق

لاہور(لاہور نامہ ) وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند روز کے دوران جو لوگ مجھ سے ملے وہ بھی اپنا ٹیسٹ کرا لیں۔