پارٹی ہو رہی ہے

پارٹی ہو رہی ہے، دنانیر بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں

کراچی(لاہور نامہ) پارٹی ہو رہی ہے ویڈیو سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچانے والی دنانیر بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں.

پشاور زلمی
پارٹی ہو رہی ہے ویڈیو سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچانے والی دنانیر بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ

اتوار کو پشاور زلمی اور لاہورقلندز کے درمیان پی ایس ایل میچ کے دوران دنانیر پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم موجود رہیں۔ دنانیر کے مطابق پشاور زلمی فیملی کا حصہ بننے پر خوشی ہے،

پی ایس ایل سیزن 6 کے لیے لیے ماہرہ خان ،اسری بلجک ہانیہ عامر اور علی رحمان خان بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ ہیں۔