مداحوں کی دل کی دھڑکنیں

عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کی دل کی دھڑکنیں تیز کر دیں

کراچی (لاہور نامہ) خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کی دھڑکنیں تیز کر دیں۔

متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور سینکڑوں کامیاب برانڈ فوٹو شوٹ کرنیوالی عائزہ خان کی فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

انسٹا گرام اکاونٹ پر 8.2ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ نے اپنے ایک نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جسے انٹر نیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔