سکردو پہنچیں

لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری،پی آئی اے سےاب لاہور سے ڈیڑھ گھنٹے میں سکردو پہنچیں

اسلام آباد(لاہور نامہ) پاکستانی سیاحت کے فروغ کی جانب ایک اور اہم قدم، پی آئی اے نے لاہور سے سکردو کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سکردو
لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری،پی آئی اے سےاب لاہور سے ڈیڑھ گھنٹے میں سکردو پہنچیں

فضائی کرایہ لاہور سے اسلام آباد تک کے فضائی سفر سے بھی کم ہوگا۔ پہلی تعارفی پرواز (آج) اتوار کو پی آئی اے کے سسٹم میں ڈالی جائے گی۔

پہلے سکردو کیلئے اسلام آباد ائیر پورٹ سے ہفتہ میں دو پروازیں جاتی تھیں۔ اب سکردو گلگت استور جیسے مقامات سیاحوں کے لئے آسانی پیدا کی گئی۔

لاہور سے سکردو کا کرایہ7 ہزار 500 مقرر۔