لاہور( لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے صحتیابی کے بعد سیاسی سر گرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔
مریم نواز24اپریل کو کراچی جائیں گی جہاں وہ ضمنی انتخاب میں پارٹی کے امیدوار مفتاح اسماعیل او ر دیگر پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ سیاسی سر گرمیاں کریں گی ۔