مانگا منڈی:خوبرو اداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلمیں جلد انٹرنیشنل مارکیٹ میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائینگی۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ اب پاکستانی فلموں کا معیار پہلے سے بہتر ہو رہاہے کیونکہ حالیہ ریلیز ہونے والی فلموں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔لائبہ خان کا کہنا تھا کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں ابھی بھی ٹیلنٹڈ ہدائتکاروں اور اداکاروں کی فروانی ہے صرف وقتی طور پر جمود کا شکار ہوئی تھی مگر دوبارہ اچھی فلموں کی میکنگ نے کامیابی کی نوید سنائی ہے۔یہ کہنا غلط ہوگا کہ لاہور کی فلم انڈسٹری ختم ہو چکی ہے اور کراچی میں فلمیں بن رہی ہیں کیونکہ فلم چاہے کراچی میں شروع ہو مگر اس کی میکنگ اور میوزک سارا لاہور انڈسٹری کی ہی مرہون منت ہت۔لائبہ خان نے مذید کہاکہ ہمیں اپنی فلموں کو کامیاب کرانے کے لیئے اور دوسرے ممالک کی فلموں سے مقابلہ کرنے کے لیئے ان سے اچھی میکنگ ،کہانی،میوزک بنانا ہوگا تاکہ ہم اپنی فلموں کا معیار اور بلند کر سکیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM