لاہور (لاہورنامہ)لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں کے لیے نئے اوقات کار جاری، سکول صبح سات بجے لگے گے اور ساڑھے گیارہ بجے چھٹی ہوگی۔
صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں پنجاب بھر کے تمام سکولوں کیلئے نئے اوقات کار کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے تمام سکول صبح 7 لگیں گے اور چھٹی ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔