اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے ازبکستان کے تاریخی شہر ثمر قند کے دورے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرد یں ۔
بالآخر پندرہویں صدی عیسوی کی ابتداء میں دنیا کے عظیم ترین شہر سمرقند کا دورہ ایک شاندار تجربہ رہا۔ اس دوران امیر تیمور کے مقبرے کی زیارت کی۔
pic.twitter.com/aIXSVdIVxr— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 17, 2021
.
ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ثمرقند 15 ویں صدی کے آغاز میں دنیا کا عظیم شہرتھا،میرا ثمر قندکا دورہ یادگار اور حیرت انگیز رہا،ثمرقند میں امیر تیمور کے مقبرے کادورہ کیا۔
وزیر اعظم نے امیر تیمور کے مقبرے کی تصاویر بھی شیئر کیں۔