اسلام آباد( لاہورنامہ)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میچ دیکھنے کے لیے دبئی گیا تھا لیکن شیخ کی ٹکٹ ضائع ہو گئی، یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کیا ایک میچ کیلئے پاکستان کا اہم مسئلہ چھوڑ دیتا۔میچ دیکھے بغیر پاکستان واپسی سے متعلق سوال پر وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ اپنی جیب سے ٹکٹ لے کر گیا تھا، وہ ٹکٹ ضائع ہو گئی، یہ معمولی بات نہیں ہے۔